سلام اے ملکہ – کنواری مریم سے دعا

393

سلام اے ملکہ

سلام اے ملکہ رحم کی ماں

ہماری زندگی، ہماری شرینی اور ہماری امید تجھے سلام۔

ہم ہوا کے جلا وطن فرزند

تیرے آگے چلاتے ہیں اس آنسو کی وادی میں

ہم روتے ماتم کرتے ہوئے

تیرے سامنے آہ کھینچتے ہیں

پس اے ہماری وکیلا

ہماری طرف اپنی رحم کی نگاہ کر

اس جلاوطنی کے بعد

ہم کو اپنے رحم کے پهل یسوع کو دکھلا

اے رحم دل، اے مہربان، اے شرینی، کنواری مریم

آمین!

  • ہماری مقدّس ماں

    لوقا 1 باب 30 سے 31 آیات: ” فرشتے نے اُس سے کہا، اے مریم خوف نہ کر کیونکہ خُدا کی ط…
  • امن و سلامتی کی دُعا

    اے خُدا! انسا ن اور کائنات کے خالق میری اور اپنے اُن بچوں کی آواز پر کان دھر جو جنگ و جدل …
  • ہمیں نجات دہندہ کی ضرورت کیوں ہے - Online Urdu Bible Study - Urdu Catholic

    ہمیں نجات دہندہ کی ضرورت کیوں ہے؟

    بائبل ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ہم سب نے گناہ کیا اور ہم سب شیطانی عمل کرنے میں شامل ہیں. ہمارے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *